Arabic (Original)
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عَدِيٍّ، عَنْ سَعِيدٍ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَبِي شَيْخٍ، أَنَّهُ سَمِعَ مُعَاوِيَةَ، وَعِنْدَهُ، جَمْعٌ مِنْ أَصْحَابِ مُحَمَّدٍ صلى الله عليه وسلم قَالَ أَتَعْلَمُونَ أَنَّ نَبِيَّ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم نَهَى عَنْ لُبْسِ الذَّهَبِ إِلاَّ مُقَطَّعًا قَالُوا اللَّهُمَّ نَعَمْ .
English Translation
It is narrated from Hadrat Abu Shaikh (may Allah be well pleased with him) that he heard Hadrat Mu'awiyah say,:When a group of the Companions of Muhammad (blessings and peace of Allah be upon him) [SAW] were with him: "Do you know that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) of Allah [SAW] forbade wearing gold unless it was broken (into smaller pieces)?" They said: "By Allah, yes
Urdu Translation
حضرت ابو شیخ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے حضرت معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو فرماتے سنا جبکہ ان کے پاس محمد صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے صحابہ کی ایک جماعت موجود تھی۔ انہوں نے فرمایا: کیا تم جانتے ہو کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے سونا پہننے سے منع فرمایا تھا؟ انہوں نے کہا: اللہ کی قسم ہاں! فرمایا: میں گواہی دیتا ہوں کہ اسی طرح ریشم سے بھی منع فرمایا تھا مگر ٹکڑوں میں (تھوڑا سا)۔
