Arabic (Original)
أَخْبَرَنَا عَبْدُ الْجَبَّارِ بْنُ الْعَلاَءِ بْنِ عَبْدِ الْجَبَّارِ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ عَمْرٍو، عَنْ عَطَاءٍ، عَنْ صَفْوَانَ بْنِ يَعْلَى، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّ رَجُلاً، عَضَّ يَدَ رَجُلٍ فَانْتُزِعَتْ ثَنِيَّتُهُ فَأَتَى النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم فَأَهْدَرَهَا .
English Translation
It was narrated from Safwan bin Ya'la, from his father, that:a man bit the hand of another man and his front tooth fell out. He came to the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) but he considered it in vain
Urdu Translation
حضرت صفوان بن یعلیٰ اپنے والد (حضرت یعلیٰ) رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ ایک شخص نے دوسرے شخص کا ہاتھ کاٹا اور اس کا اگلا دانت ٹوٹ گیا۔ وہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آیا تو آپ نے اسے رائیگاں قرار دیا (یعنی دیت نہیں دلوائی)۔
