Arabic (Original)
وَحَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ، حَدَّثَنَا أَبِي، حَدَّثَنَا الأَعْمَشُ، عَنْ أَبِي سُفْيَانَ، عَنْ جَابِرٍ، عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم مِثْلَهُ إِلاَّ أَنَّ فِيهِ " زَكَاةً وَأَجْرًا " .
English Translation
Hadrat Jabir reported Allah's Messenger (blessings and peace of Allah be upon him) a hadith like it but with a slight variation of wording
Urdu Translation
عبداللہ بن نمیر نے کہا : ہمیں اعمش نے حضرت ابوسفیان سے حدیث بیان کی ، انہوں نے حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے ، انہوں نے نبی صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے اسی حدیث کے مانند روایت کی مگر اس میں " پاکیزگی اور اجر " کے الفاظ ہیں ۔
