Arabic (Original)
و حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَأَبُو كُرَيْبٍ جَمِيعًا عَنْ حَفْصٍ قَالَ أَبُو بَكْرٍ حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ إِبْرَاهِيمَ عَنْ عَبِيدَةَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ قَالَ لِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اقْرَأْ عَلَيَّ الْقُرْآنَ قَالَ فَقُلْتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ أَقْرَأُ عَلَيْكَ وَعَلَيْكَ أُنْزِلَ قَالَ إِنِّي أَشْتَهِي أَنْ أَسْمَعَهُ مِنْ غَيْرِي فَقَرَأْتُ النِّسَاءَ حَتَّى إِذَا بَلَغْتُ { فَكَيْفَ إِذَا جِئْنَا مِنْ كُلِّ أُمَّةٍ بِشَهِيدٍ وَجِئْنَا بِكَ عَلَى هَؤُلَاءِ شَهِيدًا } رَفَعْتُ رَأْسِي أَوْ غَمَزَنِي رَجُلٌ إِلَى جَنْبِي فَرَفَعْتُ رَأْسِي فَرَأَيْتُ دُمُوعَهُ تَسِيلُ حَدَّثَنَا هَنَّادُ بْنُ السَّرِيِّ وَمِنْجَابُ بْنُ الْحَارِثِ التَّمِيمِيُّ جَمِيعًا عَنْ عَلِيِّ بْنِ مُسْهِرٍ عَنْ الْأَعْمَشِ بِهَذَا الْإِسْنَادِ وَزَادَ هَنَّادٌ فِي رِوَايَتِهِ قَالَ لِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ عَلَى الْمِنْبَرِ اقْرَأْ عَلَيَّ.
English Translation
Hadrat Abu Bakr ibn Abi Shaybah and Abu Kurayb both narrated from Hafs; Hadrat Abu Bakr said: Hafs ibn Ghiyath narrated to us from al-A'mash, from Ibrahim, from 'Abidah, from Hadrat ' Abdullah (ibn Mas'ud) (may Allah be well pleased with him), who said: The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) said to me: 'Recite the Qur'an to me.' I submitted: 'O Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him), shall I recite it to you when it was revealed upon you?' He stated: 'I love to hear it from someone other than myself.' So I recited Surah al-Nisa' until I reached the verse: {How will it be when We bring a witness from every nation and bring you as a witness over them all?} — I raised my head, or a man beside me nudged me so I raised my head, and I saw his blessed tears flowing. Also, Hannad ibn al-Sari and Minjab ibn al-Harith al-Tamimi narrated from Hadrat 'Ali ibn Mus'hir with the same chain, and Hannad added in his narration: 'The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) said to me while he was upon the pulpit: Recite to me.'
Urdu Translation
ہم سے حضرت ابو بکر بن ابی شیبہ اور ابو کریب دونوں نے حفص سے روایت کی، حضرت ابو بکر نے کہا: ہم سے حفص بن غیاث نے اعمش سے، انہوں نے ابراہیم سے، انہوں نے عبیدہ سے، انہوں نے حضرت عبداللہ (بن مسعود) رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کی، فرمایا: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے مجھ سے ارشاد فرمایا: ''مجھے قرآن پڑھ کر سناؤ۔'' میں نے عرض کیا: یا رسول اللہ! کیا میں آپ کو پڑھ کر سناؤں جبکہ آپ پر ہی نازل ہوا ہے؟ ارشاد فرمایا: ''مجھے پسند ہے کہ میں کسی اور سے سنوں۔'' پس میں نے سورۃ النساء پڑھی یہاں تک کہ جب میں اس آیت پر پہنچا: {فَكَيْفَ إِذَا جِئْنَا مِنْ كُلِّ أُمَّةٍ بِشَهِيدٍ وَجِئْنَا بِكَ عَلَىٰ هَـٰؤُلَاءِ شَهِيدًا} ''تو اس وقت کیا حال ہوگا جب ہم ہر امت سے ایک گواہ لائیں گے اور آپ کو ان سب پر گواہ لائیں گے'' — میں نے سر اٹھایا، یا میرے پہلو میں بیٹھے ایک شخص نے مجھے ہلایا تو میں نے سر اٹھایا اور دیکھا کہ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے آنسو بہہ رہے تھے۔ نیز ہناد بن سری اور منجاب بن حارث تمیمی نے علی بن مسہر سے اسی اسناد کے ساتھ بیان کیا اور ہناد نے اپنی روایت میں یہ اضافہ کیا: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے مجھ سے فرمایا اور آپ منبر پر تشریف فرما تھے: ''مجھے پڑھ کر سناؤ۔''
