Arabic (Original)
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى، قَالَ قَرَأْتُ عَلَى مَالِكٍ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ جُبَيْرِ بْنِ مُطْعِمٍ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم يَقْرَأُ بِالطُّورِ فِي الْمَغْرِبِ .
English Translation
Yahya ibn Yahya narrated to us, he said: I recited before Malik, from Ibn Shihab (al-Zuhri), from Muhammad ibn Jubayr ibn Mut'im, from his father (Hadrat Jubayr ibn Mut'im, may Allah be well pleased with him), who said: I heard the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) reciting Surah al-Tur (The Mount) [Chapter 52] in the Maghrib prayer.
Urdu Translation
ہمیں یحییٰ بن یحییٰ نے حدیث بیان کی، انہوں نے کہا: میں نے مالک کو پڑھ کر سنایا، انہوں نے ابن شہاب (زہری) سے، انہوں نے محمد بن جبیر بن مطعم سے، انہوں نے اپنے والد (حضرت جبیر بن مطعم رضی اللہ تعالیٰ عنہ) سے روایت کی، انہوں نے فرمایا: میں نے مغرب کی نماز میں رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو سورۃ الطور کی تلاوت فرماتے ہوئے سنا۔
