Arabic (Original)
وَعَنْ أُمِّ الْفَضْلِ بِنْتِ الْحَارِثِ قَالَتْ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسلم يقْرَأ فِي الْمغرب ب (المرسلات عرفا)
English Translation
Hadrat Umm al-Fadl daughter of al-Harith said that she heard God’s Messenger reciting al-Mursalat* at the sunset prayer. * Al-Qur'an; 77. (Bukhari and Muslim.)
Urdu Translation
حضرت ام الفضل بنت حارث رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں: میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو مغرب کی نماز میں سورہ المرسلات پڑھتے سنا۔ (بخاری و مسلم)
