Arabic (Original)
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، أَخْبَرَنَا هَمَّامٌ، وَأَبَانُ بْنُ يَزِيدَ، عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي قَتَادَةَ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم كَانَ يَقْرَأُ فِي الرَّكْعَتَيْنِ الأُولَيَيْنِ مِنَ الظُّهْرِ وَالْعَصْرِ بِفَاتِحَةِ الْكِتَابِ وَسُورَةٍ وَيُسْمِعُنَا الآيَةَ أَحْيَانًا وَيَقْرَأُ فِي الرَّكْعَتَيْنِ الأُخْرَيَيْنِ بِفَاتِحَةِ الْكِتَابِ .
English Translation
Hadrat Abu Bakr ibn Abi Shaibah narrated to us, he said: Yazid ibn Harun narrated to us, he said: Hammam and Aban ibn Yazid informed us, from Yahya ibn Abi Kathir, from Abdullah ibn Abi Qatadah, from his father (Hadrat Abu Qatadah, may Allah be well pleased with him), that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) used to recite in the first two rak'ahs of the Zuhr and Asr prayers (in each rak'ah) Surah al-Fatihah and a surah, and sometimes he would make a verse audible to us, and in the last two rak'ahs he would recite Surah al-Fatihah (only).
Urdu Translation
ہم سے حضرت ابو بکر بن ابی شیبہ نے بیان کیا، کہا: ہم سے یزید بن ہارون نے بیان کیا، کہا: ہمیں ہمام اور ابان بن یزید نے خبر دی، یحییٰ بن ابی کثیر سے، انہوں نے عبد اللہ بن ابی قتادہ سے، انہوں نے اپنے والد (حضرت ابو قتادہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ) سے روایت کی کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم ظہر اور عصر کی پہلی دو رکعتوں میں (سے ہر رکعت میں) سورۃ الفاتحہ اور ایک سورت پڑھتے اور کبھی کبھار ہمیں بھی کوئی آیت سنا دیتے اور آخری دو رکعتوں میں سورۃ الفاتحہ پڑھتے تھے۔
