Arabic (Original)
وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ: أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَرْفَعُ يَدَيْهِ حَذْوَ مَنْكِبَيْهِ إِذَا افْتَتَحَ الصَّلَاةَ وَإِذَا كَبَّرَ لِلرُّكُوعِ وَإِذَا رَفَعَ رَأْسَهُ مِنَ الرُّكُوعِ رَفَعَهُمَا كَذَلِكَ وَقَالَ: سَمِعَ اللَّهُ لِمَنْ حَمِدَهُ رَبَّنَا لَكَ الْحَمْدُ وَكَانَ لَا يَفْعَلُ ذَلِكَ فِي السُّجُودِ
English Translation
Hadrat Ibn ‘Umar said that God’s Messenger used to raise his hands opposite his shoulders when he began prayer and when he said the takbir before bowing; and when he raised his head after bowing he raised them in the same way and said, “God listens to him who praises Him. To Thee, our Lord, be the praise!” But he did not do that when he prostrated himself. (Bukhari and Muslim.)
Urdu Translation
حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم جب نماز شروع کرتے تو اپنے ہاتھ کندھوں تک اٹھاتے اور جب رکوع کے لیے تکبیر کہتے تب بھی ایسا ہی کرتے اور جب رکوع سے سر اٹھاتے تب بھی ایسا ہی اٹھاتے اور 'سمع اللہ لمن حمدہ ربنا ولک الحمد' کہتے۔ لیکن سجدے کے وقت ایسا نہیں کرتے تھے۔ (بخاری و مسلم)
