Arabic (Original)
عَن أنس بن مَالك يَقُولَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَنْ يَبْرَحَ النَّاسُ يَتَسَاءَلُونَ حَتَّى يَقُولُوا هَذَا الله خَالق كل شَيْء فَمن خلق الله» . رَوَاهُ الْبُخَارِيُّ. وَلِمُسْلِمٍ: " قَالَ: قَالَ اللَّهُ عَزَّ وَجل: إِن أمتك لَا يزالون يَقُولُونَ: مَا كَذَا؟ مَا كَذَا؟ حَتَّى يَقُولُوا: هَذَا اللَّهُ خَلَقَ الْخَلْقَ فَمَنْ خَلَقَ اللَّهَ عَزَّ وَجل؟ "
English Translation
Hadrat Anas reported God’s messenger as saying, “Men will continue to question one another till they propound this:‘God created everything, but who created God?’ ” Bukhari transmitted it. Muslim’s version is: He declared that God said, “Your people will continue to ask, ‘What is this?’ and ‘what is that?’ till they propound this: God created all things, but who created God?”
Urdu Translation
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: لوگ ایک دوسرے سے سوال کرتے رہیں گے یہاں تک کہ کوئی کہے: اللہ نے ساری مخلوق بنائی لیکن اللہ کو کس نے بنایا؟ (بخاری) مسلم کی روایت یہ ہے: اللہ تعالیٰ نے فرمایا: تمہاری امت پوچھتی رہے گی: یہ کیا؟ یہ کیا؟ یہاں تک کہ کہیں گے: اللہ نے مخلوق کو بنایا لیکن اللہ کو کس نے بنایا؟ (بخاری و مسلم)
