Arabic (Original)
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسلم يَقُول: " لَا يَزَالُ النَّاسُ يَتَسَاءَلُونَ حَتَّى يُقَالَ: هَذَا خَلَقَ اللَّهُ الْخَلْقَ فَمَنْ خَلَقَ اللَّهَ؟ فَإِذَا قَالُوا ذَلِك فَقولُوا الله أحد الله الصَّمد لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْ وَلَمْ يَكُنْ لَهُ كفوا أحد ثمَّ ليتفل عَن يسَاره ثَلَاثًا وليستعذ من الشَّيْطَان ". رَوَاهُ أَبُو دَاوُد
English Translation
Hadrat Abu Huraira reported God’s messenger as saying, "Men will continue to question one another till this is propounded:God created all things, but who created God? When they propound that, say, ‘God is one. God is He to whom men repair. He has not begotten and He has not been begotten, and no one is equal to Him.” 1 Then one should spit three times on his left side and seek refuge in God from the accursed devil.” Abu Dawud transmitted it. We shall mention the tradition of ‘Amr b. al-Ahwas in the chapter on the sermon on the day of sacrifice, if God will. 1 Book XI; Ch. xi
Urdu Translation
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: لوگ ایک دوسرے سے سوال کرتے رہیں گے یہاں تک کہ کوئی کہے گا: اللہ نے ساری مخلوق بنائی لیکن اللہ کو کس نے بنایا؟ جب ایسا سوال کریں تو کہو: اللہ ایک ہے، اللہ بے نیاز ہے، نہ اس نے کسی کو جنا اور نہ وہ جنا گیا اور نہ کوئی اس کا ہمسر ہے۔ پھر تین بار اپنی بائیں طرف تھوکے اور شیطان مردود سے اللہ کی پناہ مانگے۔ (ابو داؤد)
