Arabic (Original)
وَعَنْ رَجُلٍ مِنَ الصَّحَابَةِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: سَتُفْتَحُ الشَّامُ فإِذا خُيِّرْتم المنازلَ فِيهَا فَعَلَيْكُم بِمَدِينَة يُقَال لَهُ دِمَشْقُ فَإِنَّهَا مَعْقِلُ الْمُسْلِمِينَ مِنَ الْمَلَاحِمِ وَفُسْطَاطُهَا مِنْهَا أَرْضٌ يُقَالُ لَهَا: الْغُوطَةُ. رَوَاهُمَا أَحْمَدُ
English Translation
A man from the Companions reported that the Messenger of Allah (peace be upon him) said: "Sham will be conquered. When you are given the choice of settling there, go to a city called Damascus, for it is the stronghold of the Muslims during the great battles, and its main camp is a land called al-Ghutah." Both hadiths were reported by Ahmad.
Urdu Translation
صحابہ رضی اللہ عنہ میں سے ایک آدمی سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:”سرزمین شام فتح ہو گی، اگر تمہیں وہاں کسی جگہ کو پسند کرنے کا اختیار دیا جائے تو پھر دمشق نامی جگہ کو پسند کرنا، کیونکہ وہ حرب و قتال سے مسلمانوں کی جائے پناہ ہے اور اس کا بڑا شہر ہے، وہاں ایک جگہ ہے جسے الغوطہ کہا جاتا ہے۔“دونوں احادیث کو امام احمد نے روایت کیا ہے۔ صحیح، رواہ احمد۔[مشكوة المصابيح/كتاب المناقب/حدیث: 6278]
