Arabic (Original)
وَعَنْ كَعْبِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَا ذِئْبَانِ جَائِعَانِ أُرْسِلَا فِي غَنَمٍ بِأَفْسَدَ لَهَا مِنْ حِرْصِ الْمَرْءِ عَلَى الْمَالِ والشرف لدينِهِ»رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ والدارمي
English Translation
Abdullah ibn Umar reported that the Messenger of Allah (peace be upon him) said: "The love of the world is the origin of every sin." Narrated by al-Bayhaqi in Shu'ab al-Iman.
Urdu Translation
کعب بن مالک اپنے والد سے روایت کرتے ہیں، انہوں نے کہا، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:”دو بھوکے بھیڑیے، جنہیں بکریوں کے ریوڑ میں چھوڑا جائے تو وہ ان کے لیے اتنا نقصان دہ نہیں جتنی آدمی کے مال و جاہ کی حرص اس کے دین کے لیے نقصان دہ ہے۔“حسن، رواہ الترمذی و الدارمی۔[مشكوة المصابيح/كتاب الرقاق/حدیث: 5181]
