Arabic (Original)
عَن قتادةَ قَالَ: قُلْتُ لِأَنَسٍ: أَكَانَتِ الْمُصَافَحَةُ فِي أَصْحَابِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ؟ قَالَ: نعم. رَوَاهُ البُخَارِيّ
English Translation
Qatadah said: I asked Anas: "Was handshaking practiced among the Companions of the Messenger of Allah, peace be upon him?" He said: "Yes."
Urdu Translation
قتادہ ؒ بیان کرتے ہیں، میں نے انس رضی اللہ عنہ سے کہا: کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صحابہ میں مصافحہ (پر عمل) تھا؟ انہوں نے فرمایا: ہاں۔ رواہ البخاری۔[مشكوة المصابيح/كتاب الآداب/حدیث: 4677]
