Arabic (Original)
وَعَن عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «لَا رُقْيَةَ إِلَّا مِنْ عَيْنٍ أَوْ حُمَةٍ». رَوَاهُ أَحْمد وَالتِّرْمِذِيّ وَأَبُو دَاوُد
English Translation
'Imran ibn Husayn narrated that the Messenger of Allah (peace be upon him) said: "There should be no ruqyah except for the evil eye or a scorpion sting." Narrated by Ahmad, al-Tirmidhi, and Abu Dawud.
Urdu Translation
عمران بن حصین رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:”نظر لگ جانے یا کسی کے ڈسنے سے دم کرنا جائز ہے۔“صحیح، رواہ احمد و الترمذی و ابوداؤد۔[مشكوة المصابيح/كتاب الطب والرقى/حدیث: 4557]
