Arabic (Original)
وَعَنْ عِيسَى بْنِ حَمْزَةَ قَالَ: دَخَلْتُ عَلَى عبدِ الله بن عُكيم وَبِهِ حُمْرَةٌ فَقُلْتُ: أَلَا تُعَلِّقُ تَمِيمَةً؟ فَقَالَ: نَعُوذُ بِاللَّهِ مِنْ ذَلِكَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنْ تَعَلَّقَ شَيْئًا وُكِلَ إِليهِ». رَوَاهُ أَبُو دَاوُد
English Translation
'Isa ibn Hamzah narrated: I visited 'Abdullah ibn 'Ukaym while he had erysipelas. I said: "Why don't you hang an amulet?" He said: "We seek refuge with Allah from that. The Messenger of Allah (peace be upon him) said: 'Whoever hangs something (as an amulet) will be entrusted to it.'" Narrated by Abu Dawud.
Urdu Translation
عیسیٰ بن حمزہ ؒ بیان کرتے ہیں، میں عبداللہ بن عکیم رضی اللہ عنہ کے پاس گیا تو انہیں سرخ بادہ کا مرض تھا، میں نے کہا: آپ تعویذ کیوں نہیں لیتے؟ انہوں نے کہا: ہم اس سے اللہ کی پناہ چاہتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:”جو شخص کوئی چیز لٹکاتا ہے تو اسے اسی کے سپرد کر دیا جاتا ہے۔“سندہ ضعیف، رواہ ابوداؤد۔[مشكوة المصابيح/كتاب الطب والرقى/حدیث: 4556]
