Arabic (Original)
وَعَنْ أَبِي مُوسَى الْأَشْعَرِيِّ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «مَنْ لَعِبَ بِالنَّرْدِ فَقَدْ عَصَى اللَّهَ وَرَسُولَهُ». رَوَاهُ أَحْمَدُ وَأَبُو دَاوُد
English Translation
Abu Musa al-Ash'ari narrated that the Messenger of Allah (peace be upon him) said: "Whoever plays backgammon (nard) has disobeyed Allah and His Messenger." Narrated by Ahmad and Abu Dawud.
Urdu Translation
ابوموسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:”جس شخص نے نردشیر کھیلی اس نے اللہ اور اس کے رسول کی نافرمانی کی۔“سندہ ضعیف، رواہ احمد و ابوداؤد۔[مشكوة المصابيح/كتاب اللباس/حدیث: 4505]
