Arabic (Original)
وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ: أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَى عَنِ الْخَمْرِ وَالْمَيْسِرِ وَالْكُوبَةِ والغبيراء. الغبيراء: شَرَابٌ يَعْمَلُهُ الْحَبَشَةُ مِنَ الذُّرَةِ يُقَالُ لَهُ: السكركة. رَوَاهُ أَبُو دَاوُد
English Translation
Ibn Umar narrated that the Prophet (peace be upon him) prohibited wine, gambling, the kubah (drum), and al-ghubayra. Al-ghubayra is a drink that the Abyssinians made from millet, called al-sukurkah. Narrated by Abu Dawud.
Urdu Translation
ابن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے شراب، جوئے، طبل اور”غبیراء“سے منع فرمایا ہے، اور”غبیراء“شراب ہے جسے حبشی مکئی سے بنایا کرتے تھے، اور اسے سکرکہ بھی کہا جاتا ہے۔ حسن، رواہ ابوداؤد۔[مشكوة المصابيح/كتاب اللباس/حدیث: 4504]
