Arabic (Original)
وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: لَقَدْ رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مُلَبِّدًا. رَوَاهُ البُخَارِيّ
English Translation
Ibn Umar narrated: I saw the Messenger of Allah (peace be upon him) with his hair matted together (with a substance). Narrated by al-Bukhari.
Urdu Translation
ابن عمر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو دیکھا درآنحالیکہ آپ نے سر کے بالوں کو چپکایا ہوا تھا۔ رواہ البخاری۔[مشكوة المصابيح/كتاب اللباس/حدیث: 4433]
