Arabic (Original)
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «الْعَيْنُ حَقٌّ»وَنَهَى عَن الوشم. رَوَاهُ البُخَارِيّ
English Translation
Abu Hurairah narrated that the Messenger of Allah (peace be upon him) said: "The evil eye is real," and he prohibited tattooing. Narrated by al-Bukhari.
Urdu Translation
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:”نظر کا لگ جانا ثابت ہے، اور آپ نے بدن گودنے سے منع فرمایا ہے۔ رواہ البخاری۔[مشكوة المصابيح/كتاب اللباس/حدیث: 4432]
