Arabic (Original)
وَعَن سَمُرَة أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «الْبَسُوا الثِّيَابَ الْبِيضَ فَإِنَّهَا أَطْهَرُ وَأَطْيَبُ وَكَفِّنُوا فِيهَا مَوْتَاكُمْ» . رَوَاهُ أَحْمَدُ وَالتِّرْمِذِيُّ وَالنَّسَائِيُّ وَابْنُ مَاجَه
English Translation
Hadrat Samura reported the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) as saying, "Wear white clothes, for they are purer and better ; and shroud your dead in them." Ahmad, Tirmidhi, Nasa'i and Ibn Majah transmitted it.
Urdu Translation
حضرت سمرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: سفید کپڑے پہنو کیونکہ وہ زیادہ صاف اور زیادہ اچھے ہیں، اور اپنے مُردوں کو ان میں کفن دو۔ (احمد، ترمذی، نسائی اور ابن ماجہ)
