Arabic (Original)
وَعَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ قُرَّةَ عَنْ أَبِيهِ قَالَ: أَتَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي رَهْطٍ مِنْ مُزَيْنَةَ فَبَايَعُوهُ وَإِنَّهُ لَمُطْلَقُ الْأَزْرَارِ فَأَدْخَلْتُ يَدِي فِي جَيْبِ قَمِيصِهِ فَمَسِسْتُ الْخَاتم. رَوَاهُ أَبُو دَاوُد
English Translation
Mu'awiya b. Qurra quoted his father as saying:I came to the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) with a company of Muzaina who swore allegiance to him, and as his buttons were open I put my hand inside his shirt and felt the seal. Abu Dawud transmitted it.
Urdu Translation
حضرت معاویہ بن قرہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں: میں مزینہ کی ایک جماعت کے ساتھ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے پاس حاضر ہوا، انہوں نے آپ کی بیعت کی اور آپ کی قمیص کے بٹن کھلے ہوئے تھے۔ میں نے اپنا ہاتھ آپ کی قمیص کی جیب میں ڈالا اور مہرِ نبوت کو چھوا۔ (حضرت ابوداؤد)
