Arabic (Original)
وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ وَأَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَى عَنْ شَرِيطَةِ الشَّيْطَانِ. زَادَ ابْنُ عِيسَى: هِيَ الذَّبِيحَةُ يُقْطَعُ مِنْهَا الْجِلْدُ وَلَا تُفْرَى الْأَوْدَاجُ ثُمَّ تُتْرَكُ حَتَّى تَمُوتَ. رَوَاهُ أَبُو دَاوُد
English Translation
Hadrat Ibn ‘Abbas and Hadrat Abu Huraira said the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) forbade the devil’s sacrification. Ibn Isa (upon him be peace)* added that this refers to the slaughtered animal whose skin is cut off and is then left to die without its jugular veins being severed. *Cf. Abu Dawud, Adahi, 17. Abu Dawud transmitted it.
Urdu Translation
حضرت ابن عباس اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہم سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے شیطان کی قربانی سے منع فرمایا۔ ابن عیسیٰ نے یہ اضافہ کیا: یہ وہ ذبیحہ ہے جس کی کھال کاٹ دی جائے لیکن شہ رگیں نہ کاٹی جائیں پھر اسے مرنے تک چھوڑ دیا جائے۔ (حضرت ابوداؤد)
