Arabic (Original)
وَعَنْ عَائِشَةَ: أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَتَى بطبية فِيهَا خَرَزٌ فَقَسَمَهَا لِلْحُرَّةِ وَالْأَمَةِ قَالَتْ عَائِشَةُ: كَانَ أَبِي يَقْسِمُ لِلْحُرِّ وَالْعَبْدِ. رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ
English Translation
‘A’isha said the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) was brought a pouch containing beads and divided it among freewomen and slave women. She said her father used to divide things between freemen and slaves. Abu Dawud transmitted it.
Urdu Translation
حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے پاس ایک تھیلی لائی گئی جس میں منکے تھے۔ آپ نے وہ آزاد اور لونڈیوں میں تقسیم فرمائے۔ حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں: میرے والد (حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ) آزاد اور غلاموں میں تقسیم فرماتے تھے۔ (حضرت ابوداؤد)
