Arabic (Original)
وَعَن بُرَيْدَة قَالَ: بَيْنَمَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَمْشِي إِذا جَاءَهُ رَجُلٌ مَعَهُ حِمَارٌ فَقَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ ارْكَبْ وَتَأَخَّرَ الرَّجُلُ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَا أَنْتَ أَحَقُّ بِصَدْرِ دَابَّتِكَ إِلَّا أَنْ تَجْعَلَهُ لِي» . قَالَ: جَعَلْتُهُ لَكَ فَرَكِبَ. رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَأَبُو دَاوُدَ
English Translation
Buraida told that while God’s Messenger was walking a man who had an ass came to him and, moving to the back of the animal, invited him to mount, but he said, “No; you have more right to ride in front on your animal unless you grant that right to me." The man replied that he did, and so he mounted. Tirmidhi and Abu Dawud transmitted it.
Urdu Translation
حضرت بریدہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم پیدل چل رہے تھے کہ ایک شخص گدھے پر آیا اور عرض کیا: یا رسول اللہ! سوار ہو جائیے۔ وہ خود پیچھے ہٹ گیا۔ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: نہیں، تم اپنی سواری کے آگے بیٹھنے کے زیادہ حقدار ہو مگر یہ کہ تم مجھے یہ جگہ دے دو۔ اس نے کہا: میں نے آپ کو دے دی۔ تو آپ سوار ہو گئے۔ (ترمذی و حضرت ابوداؤد)
