Arabic (Original)
وَعَنْ زَيْدِ بْنِ أَرْقَمَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " إِنَّ هَذِهِ الْحُشُوشَ مُحْتَضَرَةٌ فَإِذَا أَتَى أَحَدُكُمُ الْخَلَاءَ فَلْيَقُلْ: أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الْخُبْثِ والخبائث ". رَوَاهُ أَبُو دَاوُد وَابْن مَاجَه
English Translation
Hadrat Zaid b. Arqam reported the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) as saying, "These privies are peopled by jinn and devils, so when one of you goes there he should say, ‘I seek refuge in God from male and female devils.” Abu Dawud and Ibn Majah transmitted it.
Urdu Translation
حضرت زید بن ارقم رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: یہ بیت الخلاء جنوں اور شیطانوں کی آماجگاہ ہیں، جب تم میں سے کوئی وہاں جائے تو کہے: أَعُوذُ بِاللہِ مِنَ الْخُبُثِ وَالْخَبَائِثِ (میں ناپاک جنوں اور جنیات سے اللہ کی پناہ مانگتا ہوں)۔ (ابو داؤد، ابن ماجہ)
