Arabic (Original)
وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنْ أَعْتَقَ عَبْدًا وَلَهُ مَالٌ فَمَالُ الْعَبْدِ لَهُ إِلَّا أَنْ يَشْتَرِطَ السَّيِّدُ» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ وَابْنُ مَاجَهْ
English Translation
Hadrat Ibn ‘Umar reported God’s Messenger as saying, “If anyone emancipates a slave who owns property he gets the slave’s property, unless the master stipulates otherwise.” Abu Dawud and Ibn Majah transmitted it.
Urdu Translation
حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جس نے کسی غلام کو آزاد کیا اور اس غلام کے پاس مال ہو تو وہ مال آزاد کرنے والے کا ہے، مگر یہ کہ آقا شرط لگائے (کہ مال غلام کا ہوگا)۔ (حضرت ابوداؤد، ابن ماجہ)
