Arabic (Original)
عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ: أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «مَا كَانَ مِنْ مِيرَاثٍ قُسِّمَ فِي الْجَاهِلِيَّةِ فَهُوَ عَلَى قِسْمَةِ الْجَاهِلِيَّةِ وَمَا كَانَ مِنْ مِيرَاثٍ أَدْرَكَهُ الْإِسْلَامُ فَهُوَ عَلَى قِسْمَةِ الْإِسْلَامِ» . رَوَاهُ ابْن مَاجَه
English Translation
‘Abdallah b. ‘Umar reported God’s Messenger as saying, “An estate which was divided in the pre-Islamic period following the division in force then, but any estate in Islamic times must follow the division appointed by Islam.” Ibn Majah transmitted it.
Urdu Translation
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو میراث زمانۂ جاہلیت میں تقسیم ہو چکی وہ جاہلیت کی تقسیم پر رہے گی اور جو میراث اسلام نے پائی وہ اسلام کی تقسیم کے مطابق ہوگی۔ (ابن ماجہ)
