Arabic (Original)
وَعَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَا تَلَقَّوُا الْجَلَبَ فَمَنْ تَلَقَّاهُ فَاشْتَرَى مِنْهُ فَإِذَا أَتَى سَيِّدُهُ السُّوقَ فَهُوَ بالخَيارِ» . رَوَاهُ مُسلم
English Translation
Hadrat He reported God’s Messenger as saying, “Do not go out to meet what is being brought .* * He may find he could have a higher price in the market, and so he has the right to cancel the deal. Muslim transmitted it.
Urdu Translation
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: آنے والے مال کو راستے میں ملنے نہ جاؤ، جو ملے اور خرید لے تو جب مالک بازار آئے تو اسے اختیار ہے (بیع فسخ کرنے کا)۔ (مسلم)
