Arabic (Original)
وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: أَمَّا الَّذِي نَهَى عَنْهُ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَهُوَ الطَّعَامُ أَنْ يُبَاعَ حَتَّى يُقْبَضَ. قَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ: وَلَا أَحْسِبُ كُلَّ شَيْءٍ إِلاَّ مثلَه
English Translation
Hadrat Ibn ‘Abbas said what the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) forbade was that grain should be sold before it had been received. Ibn ‘Abbas said, “I do not think this applies to every commodity, but only to things of that type.” (Bukhari and Muslim.)
Urdu Translation
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے جس چیز سے منع فرمایا وہ غلّہ ہے کہ اسے قبضے سے پہلے بیچا جائے۔ حضرت ابن عباس نے فرمایا: میرے خیال میں ہر چیز اسی کے مانند ہے۔ (بخاری و مسلم)
