Arabic (Original)
وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِنَّ هَذِهِ الْقُلُوبَ تَصْدَأُ كَمَا يَصْدَأُ الْحَدِيدُ إِذَا أَصَابَهُ الْمَاءُ» . قِيلَ يَا رَسُولَ اللَّهِ وَمَا جِلَاؤُهَا؟ قَالَ: «كَثْرَةُ ذِكْرِ الْمَوْتِ وَتِلَاوَةِ الْقُرْآنِ» . رَوَى الْبَيْهَقِيُّ الْأَحَادِيثَ الْأَرْبَعَةَ فِي شُعَبِ الْإِيمَانِ
English Translation
Hadrat Ibn ‘Umar reported God’s messenger as saying, “These hearts become rusty just as iron does when water gets to it.” On being asked what could clear them he replied, “A great amount of remembrance of death and recitation of the Qur’ān.” Transmitted by Baihaqī in Shu'ab al-īmān.
Urdu Translation
حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: یہ دل اسی طرح زنگ آلود ہو جاتے ہیں جیسے لوہا پانی لگنے سے زنگ آلود ہو جاتا ہے۔ عرض کیا گیا: یا رسول اللہ! ان کی صفائی کیا ہے؟ فرمایا: موت کو بکثرت یاد کرنا اور قرآن کی تلاوت کرنا۔ (بیہقی فی شعب الایمان)
