Arabic (Original)
وَعَنْ عُثْمَانَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَوْسٍ الثَّقَفِيِّ عَنْ جَدِّهِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «قِرَاءَةُ الرَّجُلِ الْقُرْآنَ فِي غَيْرِ الْمُصْحَفِ أَلْفُ دَرَجَةٍ وَقِرَاءَتُهُ فِي الْمُصحف تضعف عل ذَلِك إِلَى ألفي دَرَجَة» . رَوَاهُ الْبَيْهَقِيّ فِي شعب الْإِيمَان
English Translation
‘Uthmān b. ‘ Abdallāh b. Aus ath-Thaqafī, on his grandfather’s authority, reported God’s messenger as saying, “A man’s recitation of the Qur’ān without using a copy of it produces a thousand degrees of reward, but his recitation while using a copy is double that, reaching two thousand degrees.” Transmitted by Baihaqī in Shu'ab al-īmān.
Urdu Translation
حضرت عثمان بن عبداللہ بن اوس ثقفی اپنے دادا سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: آدمی کا مصحف دیکھے بغیر قرآن پڑھنا ہزار درجے کا ہے اور مصحف میں دیکھ کر پڑھنا اس سے دوگنا یعنی دو ہزار درجے تک پہنچتا ہے۔ (بیہقی فی شعب الایمان)
