Arabic (Original)
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَيْسَ الْمِسْكِينُ الَّذِي يَطُوفُ عَلَى النَّاسِ تَرُدُّهُ اللُّقْمَةُ وَاللُّقْمَتَانِ وَالتَّمْرَةُ وَالتَّمْرَتَانِ وَلَكِنَّ الْمِسْكِينَ الَّذِي لَا يَجِدُ غِنًى يُغْنِيهِ وَلَا يُفْطَنُ بِهِ فَيُتَصَدَّقَ عَلَيْهِ وَلَا يَقُومُ فَيَسْأَلَ النَّاس»
English Translation
Hadrat He reported God’s messenger as saying, "The poor man (miskin) is not the one who goes round to people and is dismissed with one or two morsels, and one or two dates, but is he who does not get enough to satisfy him, is not taken notice of so that alms may be given him, yet does not get up and beg from people.” (Bukhari and Muslim.)
Urdu Translation
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: مسکین وہ نہیں جو لوگوں کے پاس جائے اور ایک دو لقمے یا ایک دو کھجوریں لے کر واپس آ جائے، بلکہ مسکین وہ ہے جسے کفایت بھر نہ ملے اور لوگ اس پر توجہ نہ کریں کہ اسے صدقہ دیں، اور نہ وہ کھڑا ہو کر لوگوں سے مانگے۔ (بخاری و مسلم)
