Arabic (Original)
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَوْ دُعِيتُ إِلَى كُرَاعٍ لَأَجَبْتُ وَلَوْ أُهْدِيَ إِلَيَّ ذِرَاع لقبلت» . رَوَاهُ البُخَارِيّ
English Translation
Hadrat Abu Huraira reported God’s messenger as saying, “If I were invited to eat a trotter I would accept the invitation, and if I were presented with a fore-leg I would accept it.” Bukhari transmitted it.
Urdu Translation
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اگر مجھے پائے کی دعوت دی جائے تو میں قبول کروں، اور اگر مجھے دستی (بازو کا ٹکڑا) ہدیے میں دیا جائے تو میں قبول کروں۔ (بخاری)
