Arabic (Original)
عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو قَالَ: حُدِّثْتُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «صَلَاةُ الرَّجُلِ قَاعِدًا نِصْفُ الصَّلَاةِ» قَالَ: فَأَتَيْتُهُ فَوَجَدْتُهُ يُصَلِّي جَالِسًا فَوَضَعْتُ يَدِي عَلَى رَأسه فَقَالَ: «مَالك يَا عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عَمْرٍو؟» قُلْتُ: حُدِّثْتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ أَنَّكَ قُلْتَ: «صَلَاةُ الرَّجُلِ قَاعِدًا عَلَى نِصْفِ الصَّلَاةِ» وَأَنْتَ تُصَلِّي قَاعِدًا قَالَ: «أَجَلْ وَلَكِنِّي لَسْتُ كَأَحَدٍ مِنْكُمْ» . رَوَاهُ مُسلم
English Translation
‘Abdallah b. ‘Amr said:I was told that God’s Messenger had said, “Prayer engaged in by a man while sitting counts as half the prayer,” so I went to him and I found him praying while sitting, and I put my hand on his head. He said, “What is the matter with you, ‘Abdallah b. ‘Amr? ’’ I replied, “I have been told, Messenger of God, that you said that prayer engaged in by a man while sitting counts as half the prayer, yet you yourself are praying while sitting.” He said, “Yes, but I am not like one of you.” Muslim transmitted it.
Urdu Translation
حضرت عبداللہ بن عمرو رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ مجھے بتایا گیا کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: بیٹھ کر نماز پڑھنے والے کی نماز کھڑے ہو کر پڑھنے والے کی آدھی ہے۔ میں آپ کی خدمت میں حاضر ہوا تو آپ کو بیٹھ کر نماز پڑھتے پایا۔ میں نے اپنا ہاتھ آپ کے سر مبارک پر رکھا تو آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: کیا بات ہے اے حضرت عبداللہ بن عمرو؟ میں نے عرض کیا: یا رسول اللہ! مجھے بتایا گیا کہ آپ نے فرمایا: بیٹھ کر نماز پڑھنے والے کی نماز کھڑے ہونے والے کی آدھی ہے جبکہ آپ خود بیٹھ کر پڑھ رہے ہیں! آپ نے ارشاد فرمایا: ہاں! لیکن میں تم جیسا نہیں ہوں۔ (مسلم)
