Arabic (Original)
وَحَدَّثَنِي عَنْ مَالِكٍ، أَنَّهُ سَأَلَ ابْنَ شِهَابٍ عَنِ الْمَسْحِ، عَلَى الْخُفَّيْنِ كَيْفَ هُوَ فَأَدْخَلَ ابْنُ شِهَابٍ إِحْدَى يَدَيْهِ تَحْتَ الْخُفِّ وَالأُخْرَى فَوْقَهُ ثُمَّ أَمَرَّهُمَا . قَالَ يَحْيَى قَالَ مَالِكٌ وَقَوْلُ ابْنِ شِهَابٍ أَحَبُّ مَا سَمِعْتُ إِلَىَّ فِي ذَلِكَ .
English Translation
Yahya (upon him be peace) related to me that Malik had asked Ibn Shihab how to wipe over leather socks. Ibn Shihab had put one hand under the sock and his other hand above the sock and then passed them over it. Yahya said that Malik said, "Out of all that I have heard about the matter I like what Ibn Shihab said the most."
Urdu Translation
امام مالک نے ابن شہاب سے موزوں پر مسح کے بارے میں پوچھا کہ یہ کیسے ہے؟ تو ابن شہاب نے اپنا ایک ہاتھ موزے کے نیچے اور دوسرا اوپر رکھا پھر دونوں پھیر دیے۔ یحییٰ فرماتے ہیں کہ امام مالک نے فرمایا: اس بارے میں جو کچھ میں نے سنا ہے ان میں ابن شہاب کا قول مجھے سب سے زیادہ پسند ہے۔
