Arabic (Original)
وَحَدَّثَنِي عَنْ مَالِكٍ، عَنْ مُوسَى بْنِ عُقْبَةَ، عَنْ سَالِمِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، أَنَّهُ سَمِعَ أَبَاهُ، يَقُولُ بَيْدَاؤُكُمْ هَذِهِ الَّتِي تَكْذِبُونَ عَلَى رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم فِيهَا مَا أَهَلَّ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم إِلاَّ مِنْ عِنْدِ الْمَسْجِدِ يَعْنِي مَسْجِدَ ذِي الْحُلَيْفَةِ .
English Translation
Yahya (upon him be peace) related to me from Malik from Musa (upon him be peace) ibn Uqba that Salim ibn Abdullah heard his father say, "Your claim that the Messenger of Allah entered ihram from this desert of yours is not true, because he only entered ihram from the mosque, i.e. the mosque of Dhu'l-Hulayfa."
Urdu Translation
سالم بن عبداللہ نے سنا اپنے باپ حضرت عبداللہ بن عمر سے کہتے تھے کہ یہ میدان ہے جس میں تم جھوٹ باندھتے ہو رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم پر کہ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے احرام باندھا وہاں سے حالانکہ نہیں لبیک کہی آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے مگر ذوالحلیفہ کی مسجد کے پاس سے ۔
