Arabic (Original)
782 صحيح حديث أَنَسٍ رضي الله عنه، قَالَ: اعْتَمَرَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَرْبَعَ عُمَرٍ فِي ذِي الْقَعْدَةِ، إِلاَّ الَّتِي اعْتَمَرَ مَعَ حَجَّتِهِ: عُمْرَتَهُ مِنَ الْحُدَيْبِيَةِ، وَمِنَ الْعَامِ الْمُقْبِلِ، وَمِنَ الْجِعْرَانَةِ حَيْثُ قَسَمَ غَنَائِمَ حُنَيْنٍ، وَعُمْرَةً مَعَ حَجَّتِهِ
English Translation
Narrated Anas (may Allah be pleased with him): "The Prophet (peace be upon him) performed four Umrahs, all in the month of Dhul-Qa'dah, except the one he performed with his Hajj: his Umrah from al-Hudaybiyah, the Umrah of the following year, the Umrah from al-Ji'ranah where he distributed the spoils of Hunayn, and the Umrah he performed with his Hajj."
Urdu Translation
سیدنا انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے چاروں عمرے ذی القعدہ میں کیے سوائے اس عمرے کے جو آپصلی اللہ علیہ وسلمنے حج کے ساتھ کیا، آپصلی اللہ علیہ وسلمنے ایک حدیبیہ کا عمرہ کیا اور دوسرا آئندہ سال اس کی قضا کا عمرہ کیا تھا اور (تیسرا) جعرانہ کا عمرہ جب آپصلی اللہ علیہ وسلمنے جنگ حنین کی غنیمت تقسیم کی تھی، پھر ایک عمرہ اپنے حج کے ساتھ کیا تھا۔[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الحج/حدیث: 782]
