Arabic (Original)
649 صحيح حديث أُمِّ عَطِيَّةَ الأَنْصَارِيَّةِ، قَالَتْ: دَخَلَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى عَائِشَة، فَقَالَ: هَلْ عِنْدَكُمْ شَيْءٌ فَقَالَتْ: لاَ إِلاَّ شَيْءٌ بَعَثَتْ بِهِ إِلَيْنَا نُسَيْبَةُ مِنَ الشَّاةِ الَّتِي بَعَثْتَ بِهَا مِنَ الصَّدَقَةِ فَقَالَ: إِنَّهَا قَدْ بَلَغَتْ مَحِلَّهَا
English Translation
Narrated Umm Atiyyah al-Ansariyyah: The Prophet (peace be upon him) entered upon Aisha and asked: "Do you have any food?" She said: "No, except some of the meat that was sent to Barirah as charity." He said: "It is charity for her and a gift for us."
Urdu Translation
سیدہ ام عطیہ انصاریہ رضی اللہ عنہا نے بیان کیا کہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمسیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کے یہاں تشریف لائے اور دریافت فرمایا:”کیا تمہارے پاس کچھ ہے؟“سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے جواب دیا کہ نہیں، کوئی چیز نہیں، ہاں نسیبہ کا بھیجا ہوا اس بکری کا گوشت ہے جو انہیں صدقہ کے طور پر ملی ہے، تو آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”لاؤ، خیرات تو اپنے ٹھکانے پہنچ گئی۔“[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الزكاة/حدیث: 649]
