Arabic (Original)
645 صحيح حديث أَبِي هُرَيْرَةَ رضي الله عنه، قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُؤْتَى بِالتَّمْرِ عِنْدَ صِرَامِ النَّخْلِ؛ فَيَجِيءُ هذَا بِتَمْرِهِ، وَهذَا مِنْ تَمْرِهِ، حَتَّى يَصِيرَ عِنْدَهُ كَوْمًا مِنْ تَمْرٍ فَجَعَلَ الْحَسَنُ وَالْحُسَيْنُ يَلْعَبَانِ بِذلِكَ التَّمْرِ؛ فَأَخَذَ أَحَدُهُمَا تَمْرَةً فَجَعَلَهَا فِي فِيهِ، فَنَظَرَ إِلَيْهِ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأَخْرَجَهَا مِنْ فِيهِ، فَقَالَ: أَمَا عَلِمْتَ أَنَّ آلَ مُحَمَّدٍ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لاَ يَأْكُلُونَ الصَّدَقَةَ
English Translation
Narrated Abu Hurairah: Dates would be brought to the Messenger of Allah (peace be upon him) at harvest time. This person and that would bring his dates until a pile would accumulate. Al-Hasan and al-Husayn would play with them, and one of them took a date and put it in his mouth. The Messenger of Allah (peace be upon him) looked at him, took it out of his mouth, and said: "Do you not know that the family of Muhammad does not eat from charity?"
Urdu Translation
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمکے پاس توڑنے کے وقت زکوۃ کی کھجور لائی جاتی، ہر شخص اپنی زکوۃ لاتا اور نوبت یہاں تک پہنچتی کہ کھجور کا ایک ڈھیر لگ جاتا، (ایک مرتبہ) حسن اور حسین رضی اللہ عنہما ایسی ہی کھجوروں سے کھیل رہے تھے کہ ایک نے ایک کھجور اٹھا کر اپنے منہ میں رکھ لی، رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے جونہی دیکھا تو ان کے منہ سے وہ کھجور نکال لی اور فرمایا:”کیا تمہیں معلوم نہیں کہ محمدصلی اللہ علیہ وسلمکی اولاد زکوۃ کا مال نہیں کھا سکتی؟“[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الزكاة/حدیث: 645]
