Arabic (Original)
378 صحيح حديث جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللهِ، قَالَ: كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي الظُّهْرَ بِالْهَاجِرَةِ، وَالْعَصْرَ وَالشَّمْسُ نَقِيَّةٌ، وَالْمَغْرِبَ إِذَا وَجَبَتْ، وَالْعِشَاءَ أَحْيَانًا وَأَحْيَانًا: إِذَا رَآهُمُ اجْتَمَعُوا عَجَّلَ، وَإِذَا رَآهُمْ أَبْطَوْا أَخَّرَ؛ وَالصُّبْحَ كَانُوا، أَوْ، كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّيها بِغَلَسٍ
English Translation
Narrated Jabir ibn Abdullah: The Prophet (peace be upon him) used to pray the Dhuhr at midday, the Asr while the sun was still bright, the Maghrib when the sun had set, the Isha sometimes early and sometimes late — if he saw the people had gathered he would hasten it, and if he saw them delayed he would delay it — and the Fajr, they used to, or the Prophet (peace be upon him) used to, pray it in the darkness before dawn.
Urdu Translation
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمظہر کی نماز ٹھیک دوپہر میں پڑھایا کرتے تھے، ابھی سورج صاف اور روشن ہوتا تھا تو نماز عصر پڑھاتے، نماز مغرب وقت آتے ہی پڑھاتے، اور نماز عشاء کو کبھی جلدی پڑھاتے اور کبھی دیر سے؛ جب دیکھتے کہ لوگ جمع ہو گئے ہیں تو جلدی پڑھا دیتے اور اگر لوگ جلدی جمع نہ ہوتے تو نماز میں دیر کرتے (اور لوگوں کا انتظار کرتے) اور صبح کی نماز صحابہ یا (یہ کہا کہ) نبیصلی اللہ علیہ وسلماندھیرے میں پڑھتے تھے۔[اللؤلؤ والمرجان/كتاب المساجد ومواضع الصلاة/حدیث: 378]
