Arabic (Original)
351 صحيح حديث أَبِي قَتَادَةَ، قَالَ: بَيْنَمَا نَحْنُ نُصَلِّي مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، إِذْ سَمِعَ جَلَبَةَ رِجَالٍ، فَلَمَّا صَلَّى قَالَ: مَا شَأْنُكُمْ قَالُوا: اسْتَعْجَلْنَا إِلَى الصَّلاَةِ، قَالَ: فَلاَ تَفْعَلُوا، إِذَا أَتَيْتُمُ الصَّلاَةَ فَعَلَيْكُمْ بِالسَّكِينَةِ، فَمَا أَدْرَكْتُمْ فَصَلُّوا، وَمَا فَاتَكُمْ فَأَتِمُّوا
English Translation
Narrated Abu Qatadah: While we were praying with the Prophet (peace be upon him), he heard the commotion of men. After praying, he said: "What was the matter with you?" They said: "We hurried to the prayer." He said: "Do not do that. When you come to the prayer, come with tranquility. Whatever you catch, pray, and whatever you miss, complete."
Urdu Translation
سیدنا ابو قتادہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ ہم نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمکے ساتھ نماز میں تھے، آپ نے کچھ لوگوں کے چلنے پھرنے اور بولنے کی آواز سنی، نماز کے بعد آپصلی اللہ علیہ وسلمنے دریافت فرمایا:”کیا قصہ ہے؟“لوگوں نے کہا کہ ہم نماز کے لیے جلدی کر رہے تھے، آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”ایسا نہ کرو، بلکہ جب تم نماز کے لیے آؤ تو وقار اور سکون کو ملحوظ رکھو، نماز کا جو حصہ پاؤ اسے پڑھو اور جو رہ جائے اسے (بعد میں) پورا کر لو۔“[اللؤلؤ والمرجان/كتاب المساجد ومواضع الصلاة/حدیث: 351]
