Arabic (Original)
35 صحيح حديث جَريرِ بْنِ عَبْدِ اللهِ قَالَ بايَعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلى السَّمْعِ وَالطَّاعَةِ، فَلَقَّنَني فِيما اسْتَطَعْتُ، وَالنُّصْحِ لِكلِّ مُسْلِمٍ
English Translation
Jarir ibn Abdullah (may Allah be pleased with him) said: "I pledged allegiance to the Prophet (peace be upon him) to hear and obey. He instructed me to add 'as much as I am able' and to be sincere to every Muslim."
Urdu Translation
سیدنا جریر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ میں نے رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمسے سننے اور اطاعت کرنے کی بیعت کی تو آپصلی اللہ علیہ وسلمنے مجھے اس کی تلقین کی کہ”جتنی مجھ میں طاقت ہو“اور ہر مسلمان کے ساتھ خیر خواہی کرنے پر بھی بیعت کی۔[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الايمان/حدیث: 35]
