Arabic (Original)
1169 صحيح حديث سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ رضي الله عنه، أَنَّهُ سُئِلَ عَنْ جُرْحِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمَ أُحُدٍ فَقَالَ: جُرِحَ وَجْهُ النَبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَكُسِرَتْ رَبَاعِيَتُهُ، وَهُشِمَتِ الْبَيْضَةُ عَلَى رَأْسِهِ؛ فَكَانَتْ فَاطِمَةُ، عَلَيْهَا السَّلاَمُ، تَغْسِلُ الدَّمَ، وَعَلِيٌّ يُمْسِكُ؛ فَلَمَّا رَأَتْ أَنَّ الدَّمَ لاَ يَزِيدُ إِلاَّ كَثْرَةَ، أَخَذَتْ حَصِيرًا فَأَحْرَقَتْهُ حَتَّى صَارَ رَمَادًا، ثُمَّ أَلْزَقَتْهُ، فَاسْتَمْسَكَ الدَّمُ
English Translation
Narrated Sahl ibn Sa'd (may Allah be pleased with him): He was asked about the wounds of the Prophet (peace be upon him) on the day of Uhud. He said: "The face of the Prophet (peace be upon him) was wounded, his front tooth was broken, and the helmet on his head was crushed. Fatimah (peace be upon her) was washing the blood while Ali was holding water. When she saw that the bleeding only increased, she took a piece of mat, burned it until it became ashes, then pressed it onto the wound, and the bleeding stopped."
Urdu Translation
سیدنا سہل بن سعد ساعدی رضی اللہ عنہ سے احد کی لڑائی میں نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمکے زخمی ہونے کے متعلق پوچھا گیا تو انہوں نے بتایا کہ آپصلی اللہ علیہ وسلمکے چہرہ مبارک پر زخم آئے اور آپصلی اللہ علیہ وسلمکے آگے کے دانت ٹوٹ گئے تھے اور خود آپصلی اللہ علیہ وسلمکے سر مبارک پر ٹوٹ گئی تھی، (جس سے سر پر زخم آئے تھے)۔ سیدنا فاطمہ رضی اللہ عنہا خون دھو رہی تھیں اور سیدنا علی رضی اللہ عنہ پانی ڈال رہے تھے۔ جب سیدنا فاطمہ رضی اللہ عنہا نے دیکھا کہ خون برابر بڑھتا ہی جا رہا ہے تو انہوں نے ایک چٹائی جلائی اور اس کی راکھ کو آپصلی اللہ علیہ وسلمکے زخموں پر لگا دیا جس سے خون بہنا بند ہو گیا۔[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الجهاد/حدیث: 1169]
