Arabic (Original)
1004 صحيح حديث كَعْبِ بْنِ مَالِكٍ، أَنَّهُ تَقَاضَى ابْنَ أَبِي حَدْرَدٍ دَيْنًا كَانَ لَهُ عَلَيْهِ فِي الْمَسْجِدِ، فَارْتَفَعَتْ أَصْوَاتُهُمَا حَتَّى سَمِعَهَا رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ فِي بَيْتِهِ، فَخَرَجَ إِلَيْهِمَا حَتَّى كَشَفَ سِجْفَ حُجْرَتِهِ، فَنَادَى يَا كَعْبُ قَالَ: لَبَّيْكَ يَا رَسُولَ اللهِ قَالَ: ضَعْ مِنْ دَيْنِكَ هذَا وَأَوْمَأَ إِلَيْهِ، أَيِ الشَّطْرَ، قَالَ: لَقَدْ فَعَلْتُ يَا رَسُولَ اللهِ قَالَ: قُمْ فَاقْضِهِ
English Translation
Narrated Ka'b ibn Malik: He demanded repayment of a debt from Ibn Abi Hadrad in the mosque, and their voices were raised until the Messenger of Allah (peace be upon him) heard them from his house. He came out to them, drawing aside the curtain of his chamber, and called out: "O Ka'b!" He said: "Here I am, O Messenger of Allah." He said: "Reduce your debt by this much" — and he gestured, meaning half. He said: "I have done so, O Messenger of Allah." He said: "Get up and pay him."
Urdu Translation
کعب بن مالک رضی اللہ عنہ نے مسجدِ نبوی میں عبداللہ بن ابی حدرد رضی اللہ عنہ سے اپنے قرض کا تقاضا کیا اور دونوں کی گفتگو بلند آواز سے ہونے لگی، یہاں تک کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے بھی اپنے حجرے سے سن لیا۔ آپصلی اللہ علیہ وسلمپردہ ہٹا کر باہر تشریف لائے اور پکارا:”اے کعب!“کعب رضی اللہ عنہ بولے: جی اے اللہ کے رسول! فرمایئے کیا ارشاد ہے؟ آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”تم اپنے قرض میں سے اتنا کم کر دو۔“آپصلی اللہ علیہ وسلمکا اشارہ تھا کہ آدھا کم کر دیں؛ انہوں نے کہا: یا رسول اللہ! میں نے (بخوشی) ایسا کر دیا۔ پھر آپصلی اللہ علیہ وسلمنے ابن ابی حدرد رضی اللہ عنہ سے فرمایا:”اچھا اب اٹھو اور اس کا قرض ادا کرو۔“(جو آدھا معاف کر دیا گیا ہے)۔[اللؤلؤ والمرجان/كتاب المساقاة/حدیث: 1004]
