Arabic (Original)
عَنِابْنِ لَهِيعَةَ، حَدَّثَنِيحَبَّانُ بْنُ وَاسِعٍ، عَنْأَبِيهِ، عَنْسَعْدِ بْنِ الْمُنْذِرِ الأَنْصَارِيِّ، أَنَّهُ قَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ،أَقْرَأُ الْقُرْآنَ فِي ثَلاثٍ؟ قَالَ:" إِنِ اسْتَطَعْتَ"، قَالَ: فَكَانَ يَقْرؤُهُ كَذَلِكَ حَتَّى تُوُفِّيَ.
English Translation
Abu Hurayrah (may Allah be pleased with him) narrated from the Prophet (peace be upon him) who said: "The best fasting after Ramadan is in the month of Allah, Muharram. And the best prayer after the obligatory prayer is the night prayer."
Urdu Translation
سیدنا سعید بن منذر انصاری رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ انہوں نے کہا: اے اللہ کے رسولصلی اللہ علیہ وسلم! کیا میں تین راتوں میں قرآن پڑھ لوں؟ آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”اگر تو طاقت رکھتا ہے (تو پڑھ لے)۔“کہا کہ پھر وہ ایسے ہی پڑھا کرتے تھے، یہاں تک کہ فوت ہو گئے۔[مسند عبدالله بن مبارك/حدیث: 68]
