Arabic (Original)
عَنْمَالِكِ بْنِ مِغْوَلٍ، عَنْمُقَاتِلِ بْنِ بَشِيرٍ الْعِجْلِيِّ، عَنْشُرَيْحِ بْنِ هَانِئٍ، قَالَ: سَأَلْتُعَائِشَةَرَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا، عَنْ صَلاةِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ؟ فَقَالَتْ:" لَمْ يَكُنْ يَلْزَمُهُ لِلصَّلاةِ شَيْءٌ أَحْرَى أَنْ يُؤَخِّرَهَا إِذَا كَانَ عَلَى حَدِيثٍ مِنْ صَلاةِ الْعِشَاءِ، وَمَا صَلاهَا قَطُّ، فَدَخَلَ عَلَيَّ إِلا صَلَّى بَعْدَهَا أَرْبَعًا أَوْ سِتًّا، وَمَا رَأَيْتُهُ مُتَّقِيًا الأَرْضَ بِشَيْءٍ قَطُّ، إِلا أَنِّي أَذْكُرُ يَوْمَ مَطَرٍ فَإِنَّا بَسَطْنَا تَحْتَهُ بِسَاطًا أَوْ شَيْئًا ذَكَرَهُ، يَعْنِي نِطَعًا، فَرَآنِي أَنْظُرُ إِلَى خَرْقٍ فِيهِ يَنْبُعُ مِنْهُ الْمَاءُ".
English Translation
Ali ibn Abi Talib (may Allah be pleased with him) narrated that the Messenger of Allah (peace be upon him) said: "Indeed, in Paradise there are chambers whose outsides can be seen from their insides, and their insides can be seen from their outsides." A Bedouin asked: "For whom are they, O Messenger of Allah?" He said: "For those who speak good words, feed others, fast frequently, and pray at night while people are asleep."
Urdu Translation
شریح بن ہانی رحمہ اللہ نے کہا کہ میں نے سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمکی نماز کے بارے میں سوال کیا؟ تو انہوں نے فرمایا: نمازوں میں سے، عشاء کی نماز سے زیادہ، جب کہ آپصلی اللہ علیہ وسلمبات چیت میں ہوتے، کسی نماز کو مؤخر کرنے کے زیادہ لائق نہ تھے اور جب بھی آپصلی اللہ علیہ وسلمنے یہ (نماز عشاء) پڑھی اور پھر میرے پاس تشریف لائے تو چار یا چھ رکعتیں ضرور پڑھیں اور آپصلی اللہ علیہ وسلمزمین سے کبھی کسی چیز کے ساتھ بچاؤ اختیار نہ کرتے، البتہ مجھے ایک بارش والا دن یقیناً یاد ہے، کہ بے شک ہم نے آپصلی اللہ علیہ وسلمکے نیچے ایک چٹائی بچھا دی یا کوئی اور چیز جس کا (راوی) نے ذکر کیا، یعنی چرمی فرش، گویا کہ میں اس میں سوراخ کو دیکھ رہی ہوں، جس سے پانی نکل رہا ہے۔[مسند عبدالله بن مبارك/حدیث: 67]
