Arabic (Original)
أنا أناشُعْبَةُ، قَالَ: سَمِعْتُقَتَادَةَيُحَدِّثُ، عَنْأَبِي نَضْرَةَ، عَنْقَيْسِ بْنِ عُبَادٍ، قَالَ: قُلْنَالِعَمَّارٍ: أَرَأَيْتَ قِتَالَكُمْ، أَرَأْيٌ رَأَيْتُمُوهُ، فَإِنَّ الرَّأْيَ يُخْطِئُ وَيُصِيبُ، أَوْ عَهْدٌ عَهِدَهُ إِلَيْكُمْ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ؟ فَقَالَ:" مَا عَهِدَ إِلَيْنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ شَيْئًا لَمْ يَعْهَدْهُ إِلَى النَّاسِ كَافَّةً".
English Translation
Abu Hurayrah (may Allah be pleased with him) narrated that the Messenger of Allah (peace be upon him) said: "When one of you supplicates, let him not say: 'O Allah, forgive me if You will, have mercy on me if You will.' Rather, let him be determined in his request, for nothing can compel Allah."
Urdu Translation
قیس بن عباد نے بیان کیا کہ ہم نے عمار رضی اللہ عنہ سے کہا کہ آپ کا اپنی لڑائی کے بارے میں کیا خیال ہے، کیا یہ ایک رائے ہے جو آپ نے قائم کی ہے، بے شک رائے غلط بھی ہو سکتی ہے اور درست بھی یا کوئی عہد ہے جو رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے آپ سے کیا ہو؟ تو انہوں نے فرمایا: ایسی کسی چیز کا عہد ہم سے رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے نہیں فرمایا، جو باقی تمام لوگوں سے نہ کیا ہو۔[مسند عبدالله بن مبارك/حدیث: 267]
