Arabic (Original)
عَنْهِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْأَبِيهِ، قَالَ: سَمِعْتُعَبْدَ اللَّهِ بْنَ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ، يَقُولُ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" إِنَّاللَّهَ لا يَقْبِضُ الْعِلْمَ انْتِزَاعًا يَنْتَزِعُهُ مِنَ النَّاسِ، وَلَكِنْ يَقْبِضُ الْعِلْمَ بِقَبْضِ الْعُلَمَاءِ، حَتَّى إِذَا لَمْ يَتْرُكْ عَالِمًا، اتَّخَذَ النَّاسُ رُءُوسًا جُهَّالا، فَسُئِلُوا فَأَفْتَوْا بِغَيْرِ عِلْمٍ فَضَلُّوا وَأَضَلُّوا".
English Translation
Abdullah ibn Amr ibn al-As (may Allah be pleased with them both) narrated that the Messenger of Allah (peace be upon him) said: "Indeed, Allah does not take away knowledge by snatching it from the people, but He takes away knowledge by taking away the scholars, until when He has not left a single scholar, the people will take ignorant people as their leaders. They will be asked and will give rulings without knowledge, so they will go astray and lead others astray."
Urdu Translation
سیدنا عبداللہ بن عمرو بن عاص رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے ارشاد فرمایا:”بے شک اللہ تعالیٰ علم کو لوگوں سے چھین کر قبض نہیں کرتا، لیکن وہ علماء کو قبض کر کے علم قبض کرتا ہے، یہاں تک کہ جب وہ کسی عالم کو نہیں چھوڑے گا تو لوگ جاہلوں کو سردار بنا لیں گے، ان سے سوال پوچھیں گے اور وہ بغیر علم کے فتوے دیں گے، وہ گمراہ ہوں گے اور گمراہ کریں گے۔“[مسند عبدالله بن مبارك/حدیث: 26]
