Arabic (Original)
عَنْمُوسَى بْنِ عُبَيْدَةَ، عَنْعَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُبَيْدَةَ، عَنْسَهْلٍ السَّاعِدِيِّ، قَالَ: بَيْنَا نَحنُ نَقْتَرِئُ إِذْ خَرَجَ عَلَيْنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ:" الْحَمْدُ لِلَّهِ كِتَابٌ وَاحِدٌ وَفِيكُمُ الأَخْيَارُ، وَفِيكُمُ الأَحْمَرُ وَالأَسْوَدُ، اقْرَءُوا قَبْلَ أَنْ يَأْتِيَ أَقْوَامٌ يَقْرَؤُونَ، يُقِيمُونَ حُرُوفَهُ كَمَا يُقَامُ السَّهْمُ، لا يُجَاوِزُ تَرَاقِيَهُمْ، يَتَعَجَّلُونَ أَجْرَهُ وَلا يَتَأَجَّلُونَهُ".
English Translation
Sahl al-Sa'idi (may Allah be pleased with him) narrated: While we were reciting [the Quran], the Messenger of Allah (peace be upon him) came out to us and said: "All praise is due to Allah. The Book is one, and among you are the best of people, and among you are the red and the black. Recite it before there come people who will recite it, perfecting its letters like an arrow is straightened, not passing beyond their collarbones. They will seek their reward hastily and will not wait for it."
Urdu Translation
سیدنا سہل ساعدی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ اسی دوران ہم (قرآن) پڑھ رہے تھے کہ اچانک ہمارے پاس رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمتشریف لائے اور آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”سب تعریف اللہ کی ہے، کتاب ایک ہے اور تمہارے اندر سرخ اور سیاہ ہے۔ (قرآن) پڑھو، اس سے پہلے کہ ایسی قومیں آئیں جو اسے پڑھیں گی، اس کے حروف کو سیدھا کریں گی جس طرح تیر سیدھا کیا جاتا ہے، وہ ان کی ہنسلیوں سے تجاوز نہیں کرے گا، وہ اس کا اجر جلد طلب کریں گے اور اس میں تاخیر نہیں کریں گے۔“[مسند عبدالله بن مبارك/حدیث: 25]
