Arabic (Original)
حَدَّثَنَامُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى، قَالَ: ثناعَفَّانُ، قَالَ: ثناأَبُو عَوَانَةَ، قَالَ: ثناأَبُو بِشْرٍ، عَنْمَيْمُونِ بْنِ مِهْرَانَ، عَنِابْنِ عَبَّاسٍرَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا، قَالَ:" نَهَى النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَعَنْ كُلِّ ذِي نَابٍ مِنَ السِّبَاعِ، وَعَنْ كُلِّ ذِي مِخْلَبٍ مِنَ الطَّيْرِ".
English Translation
Ibn Abbas (may Allah be pleased with them both) said: The Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) prohibited every predatory animal with fangs and every bird with talons.
Urdu Translation
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے ہر کچلی (نوکيلے دانت) والے درندے اور ہر (پنجے سے شکار کرنے) والے پرندے سے منع کیا ہے۔[المنتقى ابن الجارود/كتاب الطلاق/حدیث: 892]
